Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟

Fatwa no.
760-Web

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہے تو کیا یہ کہنا قسم شمار ہو گا ؟ ہو گا۔

Answer (beginning)

جی ہاں ! کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کر ناشر عاقسم ہے، اگر اس حلال چیز کو استعمال کرے گا، تو قسم کا کفارہ دینا بہار شریعت میں ہے : "جو شخص کسی چیز کو اپنے اوپر حرام کرے مثلاً کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہے تو اس کہہ دینے سے وہ شے حرام نہیں ہو گی کہ اللہ (عزوجل) نے جس چیز کو حلال کیا اسے کون حرام کر سکے مگر اس کے برتنے سے کفارہ لازم آئے گا یعنی یہ بھی قسم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.