Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنت اور جہنم کے داروغہ کون ہیں نبی ہیں یا فرشتے؟

Fatwa no.
755-Web
Issued
18 جمادی الاوّل 1444ھ / 13 دسمبر 2022ء

Question

(دعوت اسلامی) داروغہ جنت حضرت رضوان علیہ السلام اور داروغہ جہنم حضرت مالک علیہ السلام فرشتے ہیں یا نبی ؟

Answer (beginning)

سوال میں مذکور دونوں حضرات فرشتے ہیں۔ البدایہ والنہایہ میں ہے : ” خازن الجنة ملك يقال له رضوان جاء مصر حابه في بعض الاحاديث ومنهم المؤكلون بالنار وهم الزبانية ومقدموهم تسعة عشر و خازنها مالک، یعنی خازن جنت فرشته ہے اس کو رضوان کہا جاتا ہے بعض احادیث میں اس کی صراحت آئی ہے اور فرشتوں میں سے بعض کو جہنم کے معاملات سپر دکئے گئے اور وہ زبانیہ ہیں اور ان میں آگے انہیں ہیں اور جہنم کے خازن مالک ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.