Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے درمیان کوئی نبی آیا ہے ؟
- Fatwa no.
- 750-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت عیسی علیہ السلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کوئی اور نبی تشریف لائے تھے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام اور سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے در میانی زمانے کا نام زمانہ فترت“ ہے ، اس مدت میں کوئی نبی دنیا میں تشریف نہیں لائے۔ یہی مضمون احادیث طیبہ میں موجود ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ليس بيني وبينه نبي يعني عيسى عليه السلام وإنه نازل فإذا رأيتموه فاعرفوه رجل مربوع إلى الحمرة والبياض بين ممصرتين كأن رأسه يقطر وإن لم يصبه بلل فيقاتل الناس على الإسلام فيدق الصليب ويقتل الخنزير ويضع الجزية ويهلك الله في زمانه الملل كلها إلا الإسلام ويهلك المسيح الدجال فيمكث في الأرض أربعين سنة ثم يتوفى…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.