Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کی طرف سے عمرہ کرنے سے خود پر عمرہ واجب ہو جائیگا؟
- Fatwa no.
- 748-Web:
- Issued
- 14 جمادی الاوّل 1444ھ/09دسمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ بات درست ہے کہ کسی کے نام کا عمرہ کیا تو اس بندے پر عمرہ کر نافرض ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
سب سے پہلے تو یہ واضح رہے کہ عمرہ کرنا سنت ہے، فرض نہیں۔ نیز اگر کسی اور کے ایصال ثواب کے لئے اس کی طرف سے عمرہ ادا کیا تو اس کی وجہ سے خود اُس شخص پر عمرہ کرنالازم نہیں ہوتا۔ Cerin حضرت علامہ علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” العمرة سنة مؤكدة لمن استطاع ، یعنی جو استطاعت رکھتا ہو اس کے لئے عمرہ کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ (فتح باب العناية،جلد2،صفحہ20،مطبوعہ:بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الافيا الهالات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.