Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم

Fatwa no.
601-Web
Issued
102 ربیع الثانی 1444ھ /129اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہو جاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

سجدے سے اٹھتے ہوئے اگر پاؤں کچھ آگے پیچھے ہو جائیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ نماز ہو جائے گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat دا مالاوی اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.