Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 593-Web
- Issued
- 01 ربیع الثانی 1444ھ / 28 اکتوبر 2022ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) گوبر سے لیپسی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
جو زمین گوبر سے لی گئی اگرچہ سوکھ گئی ہو، اس پر نماز جائز نہیں ، ہاں اگر وہ سوکھ گئی اور اس پر کوئی موٹا کپڑا بچھالیا، تو اس کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں۔ بہار شریعت میں ہے : "جو زمین گوہر سے لیسی گئی اگرچہ سوکھ گئی ہو اس پر نماز جائز نہیں، ہاں اگر وہ سوکھ گئی اور اس پر کوئی موٹا کپڑا بچھا لیا، تو اس کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں اگرچہ کپڑے میں تری ہو مگر اتنی تری نہ ہو کہ زمین بھیگ کر اس کو تر کر دے کہ اس صورت میں یہ کپڑا نجس ہو جائے گا اور نماز نہ ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.