Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھاس پر نماز پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 592-Web
- Issued
- 01 ربیع الثانی 1444ھ / 28 اکتوبر 2022ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا گھاس پر نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟
Answer (beginning)
گھاس پر اگر کوئی ناپاکی نہ ہو تو اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں۔ نیز گھاس یا گھاس جیسی نرم چیز پر سجدہ کرنے کے حوالے سے یہ مسئلہ ذہن میں رہے کہ پیشانی جم جائے کہ وہانے سے مزید نہ دبے ، اگر اس طرح پیشانی نہ جھی تو سجدہ نہ ہونے سے نماز نہیں ہو گی۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: «کسی نرم چیز مثلا گھاس، روئی، قالین غیر با پر سجدہ کیا تو اگر پیشانی جم گئی یعنی اتنی دبی کہ اب دبانے سے نہ دبے تو جائز ہے ، ورنہ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.