Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا موت کے بعد مسلمان کی روح اپنے گھر میں آتی ہیں ؟

Fatwa no.
726-Web
Issued
20 ربیع الثانی 1444ھ /16 نومبر 2022ء

Question

(دعوت اسلامی) کسی مسلمان کے فوت ہو جانے کے بعد جب اسے دفن کیا جا چکا ہو، کیا اس کے بعد اس کی روح گھر پر آتی ہی رہتی ہے اور خاص طور پر تیسرے دن ؟

Answer (beginning)

مسلمان کی روح اس کے انتقال کے بعد بھی عید، جمعہ کی رات، روز جمعہ ، یوم عاشوراء ، شب برات کو گھر کا چکر لگاتی ہے۔ تاہم خاص مرنے کے تیسرے دن روح کی گھر آمد کے بارے میں کتب فقہ میں تصریح موجود نہیں ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”دستور القضاة مستند صاحب مائکہ مسائل میں فتاوی امام نفسی سے ہے : إن أرواح المؤمنين يأتون في كل ليلة الجمعة ويوم الجمعة فيقومون بفناء بيوتهم ثم ينادى كل واحد منهم بصوت حزين يا أهلى ويا أولادى ويا أقربائی اعطفواعلينابالصدقة و اذکرونا ولاتنسوناوارحمونافی غربتنا الخ“ ترجمہ: بے شک مسلمانوں کی روحیں ہر جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن اپنے گھر آتی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.