Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟
- Fatwa no.
- 586-Web :
- Issued
- 30 ربیع الاول 1444ھ /27اکتوبر 2022ء
Question
میت کے لیے کفن کا کپڑا کتنے میٹر ہو نا ضروری ہے ؟
Answer (beginning)
گزیا میٹر کے حساب سے کفن کے کپڑے کی کوئی خاص مقدار شریعت کی طرف سے مقرر نہیں بلکہ میت کے قد کاٹھ کے حساب سے سائز کم زیادہ ہو سکتا ہے البتہ کفن میں کتنے اور کون کون سے کپڑے ہونے چاہیں اس کی تفصیل شریعت مطہرہ نے بیان فرمائی ہے اور وہ یہ ہے کہ : مرد کے لیے کفن سنت تین کپڑے ہیں: (1) لفافہ (2)ازار (3) قمیص۔ عورت کے لیے کفن سنت پانچ کپڑے ہیں : (1) لفافہ (2) ازار (3) قمیص (4)اوڑھنی (5) سینہ بند۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.