Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مرغ جنات کو دیکھ کر اذان دیتا ہے ؟
- Fatwa no.
- 579-Web
- Issued
- 30 ربیع الاول 1444ھ /27اکتوبر 2022ء
Question
کیا مرغ جنات کو دیکھ کر آواز نکالتا ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
جی نہیں ! مرغ فرشتے کو دیکھ کر اذان دیتا ہے۔ حضرت سید نا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” اذا سمعتم صياح الديكة فاسالوا الله من فضله فانهارات ملكا واذاسمعتم نهيق الحمارفتعوذوا بالله من الشيطان فانه رای شیطانا، یعنی جب تم مرغ کی اذان سنو، تو اللہ سے اس کا فضل مانگو، کیونکہ مرغ فرشتے کو دیکھتا ہے اور جب تم گدھے کارینکناسنو، تو مر دود شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.