Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟

Fatwa no.
578-Web
Issued
30 ربیع الاول 1444ھ /27اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت جمعہ کے وقت خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جمعہ کی پہلی اذان ہوتے ہی جمعہ کی سعی یعنی جمعہ کی تیاری لازم ہو جاتی ہے لہذا جس پر جمعہ لازم ہے اسے جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت کرنا، جائز نہیں۔ اللہ تعالی قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے : يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذَا نُودِيَ لِلصَّلوةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ “ ترجمہ : اے ایمان والو! جب نماز کی اذان ہو جائے جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ واور خرید و فروخت چھوڑ دو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.