Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس پلنگ یا چارپائی پر میت کو اٹھایا گیا ہوکیا اس پر روح آکر سوتی ہے ؟

Fatwa no.
725-Web
Issued
20 ربیع الثانی 1444ھ /16 نومبر 2022ء

Question

جس بستر پر یا پلنگ پر کسی کا انتقال ہوتا ہے اس بستر یا پلنگ کو میت اٹھانے کے بعد تین دن تک کھڑا کرنا چاہیے ، ورنہ روح آکر اس پر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے ؟

Answer (beginning)

جس چار پائی، پلنگ یا بستر پر میت کا انتقال ہوا ہو اس کو اس نیت سے کھڑار کھنا کہ میت کی روح آکر اس پر سوتی ہے، بے اصل ہے۔ دراصل دینی احکام سے ناواقفیت اور جہالت کی بنا پر ہی اس طرح کی بے ثبوت باتیں عوام میں گردش کرتی ہیں ، لہذا ایسی باتوں کی طرف ہر گز دھیان نہ دیا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.