Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو غسل دینے کی جگہ پر چالیس دن تک اگربتی جلانا کیسا ؟

Fatwa no.
724-Web
Issued
20 ربیع الثانی 1444ھ /16 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس جگہ میت کو نہلایا جاتا ہے ، کیا اس جگہ چالیس دن تک اگر بتی جلانا ہی چاہیے ؟

Answer (beginning)

جس جگہ میت کو غسل دیا جائے وہاں بلاضرورت ایک لمحے کیلئے بھی اگر یقی یا شمع و غیر ہ جلانا، بلا وجہ مال ضائع کرنا ہے ، جو کہ جائز نہیں ہے۔ حدیث پاک میں ہے: ” نھی النبی صلی الله علیه وسلم عن اضاعة المال“ ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال کو ضائع کرنے سے منع فرمایا۔ (صحیح بخاری، جلد1، صفحه 481، دارالکتب العلمية، بيروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.