Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اپنی زنا کی اولاد کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 567-Web
- Issued
- 11 ربیع الاول 1444ھ / 08 اکتوبر 2022ء
Question
کیا عورت یا مرد اپنی زنا کی اولاد کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
کوئی بھی مرد یا عورت اپنی زنا کی اولاد کو بھی زکوۃ نہیں دے سکتا، اگر دی تو ز کوۃ ادا نہیں ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے : "زنا کا بچہ جو اُس کے نطفہ سے ہو یا وہ بچہ کہ اس کی منکوحہ سے زمانہ نکاح میں پیدا ہوا، مگر یہ کہہ چکا کہ میرا نہیں، انھیں (زکوۃ) نہیں دے سکتا۔“ (بہار شریعت، جلد1، حصہ 5،صفحہ928،مطبوعه مكتبة المدينه کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.