Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟
- Fatwa no.
- 559-Web
- Issued
- 07 ربیع الاول 1444ھ /04 اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچوں پر نماز روزہ فرض ہونے کی عمر کیا ہے ؟
Answer (beginning)
جب کوئی بچہ یا بچی بالغ ہو جائے تو اس پر نماز ، روزہ فرض ہو جاتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: لڑکے کو جب انزال ہو گیا وہ بالغ ہے وہ کسی طرح ہو ، سوتے میں ہو جس کو احتلام کہتے ہیں یا بیدار ی کی حالت میں ہو۔ اور انزال نہ ہو تو جب تک اس کی عمر پند رو سال کی نہ ہو بالغ نہیں جب پورے پندر وسال کا ہو گیا تو اب بالغ ہے ، علامات بلوغ پائے جائیں یا نہ پائے جائیں، لڑکے کے بلوغ کے لیے کم سے کم جو مدت ہے وہ بارہ سال کی ہے یعنی اگر اس مدت سے قبل وہ اپنے کو بالغ بتائے اس کا قول معتبر نہ ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.