Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دودھ پیتے ہوئے بچہ دودھ باہر نکال دے تو کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
717-Web
Issued
21 ربیع الثانی 1444ھ /17 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بعض اوقات دودھ پیتا بچہ دودھ پیتے ہوئے دودھ باہر نکال دیتا ہے ، وہ دودھ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

Answer (beginning)

شیر خوار بچہ دودھ پیتے ہوئے یادودھ پینے کے بعد الٹی (Vomit) کر دے ، اگر وہ الٹی منہ بھر ہو، تو یہ نجاست غلیظہ ہے، نجاست غلیظہ کا حکم یہ ہے کہ اگر کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زیادہ لگ جائے، تو اس کا پاک کر نافرض ، ہے، بے پاک کئے نماز پڑھ لی، تو ہو گی ہی نہیں اور قصد آپڑھی، تو گناہ بھی ہو گا۔ اور اگردر ہم کے برابر ہے، تو پاک کرنا واجب ہے کہ بے پاک کئے نماز پڑھی، تو مکروہ تحریمی ہوئی یعنی ایسی نماز کا اعادہ (یعنی دو بار وپڑھنا ) واجب ہے اور قصداً پڑھی، تو گنہگار بھی ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.