Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟
- Fatwa no.
- 555-Web
- Issued
- 11 ربیع الاول 1444ھ/08 اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنار کھا گیا تھا، اس کی شرعی مقدار کتنی تھی ؟ فی زمانہ اگر کوئی مہر فاطمی رکھنا چاہے، تو کتنی مقدار بنے گی ؟
Answer (beginning)
اکثر ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا میر 500 درہم (چاندی کے سکے ) سے زیادہ نہیں تھا لیکن ام المؤمنین سیدتنا ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا مہر 4000 درہم یا 4000 دینار تھا اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہزادی حضرت سید تنافاطمہ الزہر اور ضی اللہ عنہا کا مبر 400 مثقال چاندی تھا۔ جس کا وزن 150 تولے چاندی بنتا ہے جو گراموں کے حساب سے 1749.6 گرام یعنی تقریباً پونے دو کلو چاندی بنتی ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” عامہ ازواج مطہرات و بنات مكرمات حضور پُر نور سید الکائنات علیه و علیهن افضل الصلوۃ واکمل التحیات کا مہر اقدس پانچ سو درہم سے زائد نہ تھا۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.