Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 554-Web
- Issued
- 11 ربیع الاول 1444ھ / 08 اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم ایک نماز کو دوسری کے وقت سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں۔ مثلاً: فجر کا وقت صبح 4:43 پر شروع ہو رہا ہے کیا ہم اس سے پہلے پہلے نماز عشاء ادا کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
نماز عشاکا وقت فجر کا وقت شروع ہونے تک ہوتا ہے، لہذا فجر کا وقت داخل ہونے سے پہلے کسی نے عشا کے فرض و وتر پڑھے تب بھی نماز ہو جائے گی، لیکن یادر ہے کہ ہر عاقل بالغ مکلف مسلمان پر اپنی نمازوں کی حفاظت کرنا انتہائی ضروری ہے اور مرد پر شرعی عذر نہ ہونے کی صورت میں مسجد میں جماعت اولی کے ساتھ نماز ادا کرنا واجب ہے ، اگر بلا عذر شرعی جماعت چھوڑے گا، تو گناہگار ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.