Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی کو اللہ کا غلام کہہ سکتے ہیں؟

Fatwa no.
714-Web
Issued
01 جمادی الاول 1444ھ / 26 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کو اللہ کا غلام کہہ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

انبیاء و غیر انبیاء کو عبد اللہ کہنے میں تو حرج نہیں۔ لیکن کسی کو غلام اللہ کہنا جائز نہیں ہے خواہ وہ نبی ہو یا غیر نبی کیونکہ غلام کے حقیقی معنی لڑکا ہیں اور اللہ عزوجل اس سے پاک ہے کہ اس کے لیے لڑکا ہو۔ عارف باللہ علامہ عبد الغنی نابلسی رحمہ اللہ علیہ نے حدیقہ ندیہ میں فرمایا: ” یقال عبد الله واسة الله ولا يقال غلام الله و جاریة الله ۔ یعنی عبد اللہ اور امتہ اللہ کہا جائے گا اور غلام اللہ اور جاریتہ اللہ نہیں کہا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.