Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مردہ بچہ پیدا ہو تو اسے کہاں دفن کیا جائے گا ؟
- Fatwa no.
- 712-Web
Question
(دعوت اسلامی) جو بچہ مردہ پیدا ہوا سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا یا کہیں ویرانے میں ؟
Answer (beginning)
جو بچہ مردہ پیدا ہوا، اسے بھی مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ سے سوال ہوا: ”اکثر دیکھا گیا مر اہوا بچہ کسی کے پیدا ہوتا ہے اس کو ہانڈی میں رکھ کر گورستان ( قبرستان ) سے علیحد ہ دفن کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ پکا مسان ہے ، اس سے اہل ہنود کی طرح بیچتے ہیں، یہ کیونکر ہے ؟ تو اعلی حضرت رحمہ اللہ علیہ نے جواب ارشاد فرمایا: ” یہ شیطانی خیال ہے ، اسے مسلمانوں کے گورستان ہی میں دفن کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.