Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے ؟
- Fatwa no.
- 711-Web
- Issued
- 01 جمادی الاول 1444ھ /26 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں، اللہ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اذان دی ہے۔ امام اہلسنت مجد ددین و ملت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ امام ابن حجر مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب تحفہ کے حوالے سے ذکر فرماتے ہیں: ”انہ صلى الله تعالى عليه وسلّم اذن مرة في سفر فقال في تشهده" اشهد انى رسول الله " وقد اشار ابن حجرالى صحته، وهذا نص مفسر لا يقبل التأويل“ یعنی نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے سفر میں ایک دفعہ اذان دی تھی اور کلمات شہادت یوں کہے: اشهدانی رسول اللہ ( میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کار سول ہوں) اور ابن حجر نے اس کی صحت کی طرف اشارہ کیا ہے اور یہ نص مفسر ہے جس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.