Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چوہا دہ دردہ سے کم پانی میں گر کر مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟

Answered by
فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
709-Web
Issued
01 جمادی الاول 1444ھ /26 نومبر 2022ء

Question

جو حوض دہ دردہ سے کم ہو اس میں اگر چوہا گر کر مر جائے اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال لیا جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

وہ درورہ سے کم پانی میں چوہا گر کر مر جانے سے وہ تمام پانی ناپاک ہو جاتا ہے ، لہذاند کور و حوض میں چوہا گرنے کے سبب اس کا سب پانی ناپاک ہو چکا ہے، پہلے اس حوض سے مرا ہوا چوہانالا جائے اور پھر شرعی اصولوں کے مطابق اس حوض کو پاک کیا جائے۔ بدائع الصنائع میں ہے: ”الحيوان إذا مات في المائع القليل ۔۔۔۔ إن كان له دم سائل فإن كان بريا ينجس بالموت وينجس المائع الذي يموت فيه، سواء كان ماء أو غيره، وسواء مات في المائع أومات في غيره، ثم وقع فيه ، یعنی جاندار جب قلیل مائع چیز میں مر جائے۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.