Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوں تو کیا کیا جائے ؟
- Answered by
- ابومحمد محمد فراز عطاری مدنی فتوی نمبر: 675-Web
- Fatwa no.
- 675-Web
- Issued
- 23 ربیع الثانی 1444ھ / 19 نومبر 2022 ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) نا بالغ بچے صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں ، ان کو پیچھے کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
جب تک نا بالغ نے نماز شروع نہیں کی ، تب تک سب نابالغ بچوں کو یہی کہا جائے کہ وہ پیچھے صف بنائیں، ان کو صف کے کونے میں بھی نہ بھیجا جائے ، البتہ اگر کسی نا بالغ نے نماز شروع کر دی ہے ، تواب یہ دیکھا جائے گا کہ اگر وہ نماز پڑھنا جانتا ہے، اسے نماز پڑھنا آتی ہے ، تب تو اس کو ہر گز پیچھے نہیں کریں گے ، ہاں اگر وہ ایسا نا بالغ ہے کہ اسے نماز پڑھنا آتی ہی نہیں ہے ، وہ نماز پڑھنا جانتا ہی نہیں ہے، تو پھر اس کو پیچھے کر دیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.