Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھ لیا تو کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 670-Web
- Issued
- 23 ربیع الثانی 1444ھ / 19 نومبر 2022ء
Question
(دعوت اسلامی) اگر کسی شخص نے وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار (اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، وَأَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَى وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْلِ، فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنتَ) پڑھ لیا تو کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں وتر ادا ہو گئے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ” دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور اس میں کسی خاص دعا کا پڑھناضروری نہیں، بہتر وہ دعائیں ہیں جو نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے ثابت ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے جب بھی حرج نہیں۔“ (بھارِ شریعت،جلد1،صفحہ654،مكتبةالمدينه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) کا مالایی اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.