Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟

Fatwa no.
667-Web
Issued
08 ربیع الثانی 1444ھ / 04 نومبر 2022ء

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سجدہ شکر میں دعامانگ سکتے ہیں ؟ اور دعا عربی میں مانگنا ضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

اللہ عزوجل کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی نیت سے یادعا کی توفیق ملنے پر شکر بجالانے کی نیت سے سجدہ ادا کرنا، جائز ہے ۔ پھر اس میں جو چاہے ، جس زبان میں چاہے دعا کرے اور حالت سجدہ میں کی جانے والی دعا قبولیت میں بلاشبہ خاص تاثیر رکھتی ہے کہ اس حالت میں بندے کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں زیادہ قرب نصیب ہوتا ہے اور اس بناء پر دعاؤں کی قبولیت کی امید زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ احسن الوعاء لآداب الدعاء “ میں ہے ادب ۱۰، ۱۱، ۱۲: دعا کے وقت باوضو قبلہ رو، مؤدب ( با ادب) دوزانو بیٹھے یا گھٹنوں کے بل کھڑا ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.