Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اندھیرے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 549-Web
- Issued
- 17 ربیع الاول 1444ھ /14اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ اگر کمرے میں اند میرا ہو لیکن باہر سے کچھ روشنی آرہی ہو تو اس روشنی میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں، شرعا حرج نہیں، خودر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اندھیرے میں نماز ادا کرنا ثبت ہے، البتہ اتنا شدید اند ھیرا جس کی وجہ سے وحشت ہو اور دل گھبرائے یہ نماز کے خشوع و خضوع کے منافی ہے ، ایسے اندھیرے میں نماز نہ پڑھی جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کامالاو اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.