Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھڑے ہوکر شلوار پہننےکا کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
523-Web

Question

(دعوت اسلامی) کھڑے ہو کر شلوار بدلنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

شلوار کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر پہنا دونوں صورتوں میں جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ کھڑے ہو کر نہ پہنے کہ حدیث پاک میں اس عمل (کھڑے ہو کر شلوار پہنے کو نا پسند کیا گیا، چنانچہ حدیث پاک میں ہے : " جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہو کر شلوار پہنی تواللہ عزوجل اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرما دے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔ “ نیز علماء فرماتے ہیں : کھڑے ہو کر شلوار پہننے سے محتاجی اور بھول جانے کا مرض پیدا ہوتا ہے۔ لہذا اگر کوئی عذر نہ ہو تو شلوار کھڑے ہو کر نہیں پہنی چاہیئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.