Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللہ تعالی کو ایصال ثواب کرسکتے ہے؟
- Fatwa no.
- 632-Web
- Issued
- 08 ربیع الثانی 1444ھ /04 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت اللہ عزوجل کو کسی عمل کا ثواب نذر کرنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
الله تعالى کوکسی نیک عمل کاثواب نذر كرنا كيسا ؟ :مجیب فرحان احمد عطاری مدنی فتوی نمبر: 632-Web تاریخ اجراء: 08 ربیع الثانی 1444ھ /04 نومبر 2022ء سوال دار الافتاء اہلسنت اللہ عزوجل کو کسی عمل کا ثواب نذر کرنا کیسا؟ (دعوت اسلامی) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا عَنِ الْمَلِكِ الوَهَّابِ اللَّهُم هِدَايَةَ الْحَق والصواب اللہ عزو جل غنی مطلق ہے ، رب تعالی کو کسی عمل کا ثواب نذر کرنا جہالت ہے۔ 66 اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: کسی عمل کا ثواب مولی تعالی کی نذر کرنا محض جہالت ہے ، وہ غنی مطلق ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.