Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟
- Fatwa no.
- 520-Web
Question
میں نے سنا تھا کہ جو عورت اگر اپنے ایام حیض میں فوت ہوئی تو وہ شہید ہے کیا یہ بات درست ہے؟
Answer (beginning)
حیض کے دنوں میں فوت ہونے والی عورت کے شہید کا مرتبہ پانے کے متعلق کوئی روایت یا کسی فقیہ کا قول نظر سے نہیں گزرا، البتہ جو عورت بچہ کی ولادت کے دوران انتقال کر جائے حدیث پاک میں اس عورت کو شہید قرار دیا گیا ہے، اس روایت کے تحت مرآۃ المناجیح میں ہے: ” ولادت میں مر جانے والی عورت سے مراد وہ عورت ہے جو حاملہ فوت ہو جائے یا بچے کی پیدائش کے وقت یا ولادت کے بعد چالیس دن کے اندر فوت ہو ، بعض علماء نے فرمایا کہ اس سے مراد کنواری عورت ہے جو بغیر شادی کے فوت ہو جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.