Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میت کوصندوق میں رکھ کر دفن کرنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 519-Web
- Issued
- 11 صفر المظفر 1444ھ/08 ستمبر 2022ء
Question
صندوق میں دفن کرنا کیسا؟ اگر کر دیا ہو تو کیا واپس نکال کر بغیر صندوق کے دفن کرنا ہو گا ؟
Answer (beginning)
میت کو کسی صندوق یعنی تابوت میں رکھ کر دفن کرنا مکروہ ہے، مگر جب ضرورت ہو مثلا ز مین بہت تر ہے تو حرج نہیں۔ اگر تابوت میں رکھ کر دفن کریں تو سنت یہ ہے کہ اس میں مٹی بچھا دیں اور دبنے ہائیں خام اینٹیں لگادیں اور اوپر ک نگل کر دیں غرض یہ کہ اندر کا حصہ مثل لحد کے ہو جائے اور لوہے کا تابوت مکروہ ہے اور قبر کی زمین نم ہو تو دھول بچھا دینا سنت ہے۔ نیزا گر بلاضرورت تابوت میں رکھ کر دفن کر دیا ہو تو اس سے نکالنے کے لیے دوبارہ قبر کھولنا جائز نہیں لہذا اسی طرح دفن رہنے دیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.