Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھپکلی کی بیٹ دہ دردہ سے کم پانی میں گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- فرحان احمد عطاری مدنی فتوی نمبر: 631-Web
- Fatwa no.
- 631-Web
- Issued
- 08 ربیع الثانی 1444ھ /04 نومبر 2022ء
Question
حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چھپکلی کی بیٹ (پاخانہ) اگر بالٹی کے پانی میں گر جائے، تو اس پانی کا کیا حکم ہو گا مطلب پاک ہے یا نا پاک ؟
Answer (beginning)
چھپکلی کی بیٹ ناپاک ہے، اگر دو دردہ سے کم پانی میں گر گئی تو پانی ناپاک ہو جائے گا۔ فتاوی مرکز تربیت افتامیں ہے: ” چھپکلی، گرگٹ ، گائے، بھینس، کا پیشاب و پاخانہ ناپاک ہے “ (فتاوی مرکز تربیت و افتا، جلد 1، صفحہ 84 ، فقیہ ملت اکیڈمی، ھند) وو وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.