Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیاعلوی شخص سیدہ کا کفو ہوسکتا ہے ؟
- Fatwa no.
- 642-Web :
- Issued
- 12 ربیع الثانی 1444ھ / 08 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو مر و علوی خاندان سے تعلق رکھتا ہو کیا وہ سیدہ کا کفو ہو سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! علوی شخص سیدہ کا کفو ہے۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : سیدانی کا نکاح قریش کے ہر قبیلے سے ہو سکتا ہے، خواہ علوی ہو یا عباسی یا جعفری یاصدیقی یا فاروقی یا عثمانی یا موی۔ (فتاوی رضویہ، جلد 11، صفحه 716، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” قریش میں جتنے خاندان ہیں وہ سب باہم کفو ہیں، یہاں تک کہ قرشی غیر ہاشمی، ہاشمی کا کفو ہے اور کوئی غیر قرشی قریش کا کفو نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.