Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی پاک کو ہر چیز کا علم عطا کیا گیا؟
- Fatwa no.
- 619-Web
- Issued
- 21 ربیع لاول1444ھ/18اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس مکمل علم ہے ؟
Answer (beginning)
غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید کا ظمی رحمۃ اللہ علیہ حضور علیہ السلام کے علم کے متعلق فرماتے ہیں : اللہ پاک نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو روز اوّل سے روز آخر تک کا علم عطا فرمایا ہے۔ لوحِ محفوظ میں درج تمام علوم نیز اپنی ذات وصفات کی معرفت سے متعلق بہت اور بے شمار علوم عطا فرمائے۔ علوم خمسہ پر مطلع فرمایا جس میں خاص وقت قیامت کا علم بھی شامل ہے۔ ساری مخلوقات کے احوال اور تمام ماکان (جو ہو چکا) اور ٹائیکون (جو ہو گا) کا علم عطا فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.