Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟
- Fatwa no.
- 615-Web
- Issued
- 25 ربیع الاول 1444ھ /22 اکتوبر 2022ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عصر سے مغرب پور ا وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان کا وقت ان اوقات میں سے ہے جن میں دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے ، اسی طرح جمعہ کے دن غروب آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے ہے ، اس وقت اللہ کی رحمت سے دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے۔ کتاب فضائل دعا میں اوقات اجابت کے بیان میں ہے : ساعت جمعہ یعنی قبل غروب شمس ( یعنی جمعہ کے دن مغرب سے ذرا پہلے ) کہ اکثر اقوال میں ساعت مرجو و وہی ہے (یعنی جمعہ کی وہ ساعت جس میں قبولیت دعا کی امید زیادہ ہے)۔۔۔۔۔۔روز چار شنبہ (بدھ) ظہر و عصر کے درمیان۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.