Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے ؟
- Fatwa no.
- 609-Web
- Issued
- 15 ربیع الاول 1444ھ /12 اکتوبر 2022ء
Question
(دعوت اسلامی) بچے کا نام پیدائش کے فوراًبعد رکھنا چاہیے یا پھر کچھ وقت یادنوں بعد رکھنا چاہیے۔
Answer (beginning)
بچے کی پیدائش کے ساتویں دن اس کا نام رکھنا اور سر مونڈ کر بالوں کے وزن کے برابر چاندی یا سونا صدقہ کرنا چاہیے ، اور اگر چاہیں تو ساتویں دن سے پہلے یا بعد میں بھی نام رکھ سکتے ہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے : ” ساتویں دن اس کا نام رکھا جائے اور اس کا سر مونڈا جائے اور سر مونڈنے کے وقت عقیقہ کیا جائے اور بالوں کا وزن کر کے اتنی چاندی یا سونا صدقہ کیا جائے۔“ (بہار شریعت،جلد3،صفحہ355،مکتبۃالمدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم حاملان اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.