Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟

Fatwa no.
626-Web
Issued
06 ربیع الثانی 1444ھ / 02 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تلاوت کے شروع میں تعوذ پڑھنا واجب ہے؟ بہارِ شریعت میں واجب لکھا ہے۔

Answer (beginning)

تلاوت کے شروع میں تعوذ یعنی اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھنا مستحب ہے ، واجب نہیں۔ آپ نے بہار شریعت کے جس نسخہ میں یہ پڑھا اس میں ناشرین یعنی کتاب چھاپنے والوں کی غلطی ہے، مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ بہار شریعت میں درست مسئلہ یوں لکھا ہے : شروع تلاوت میں اعوذ پڑھنا مستحب ہے۔ ناشرین کی اس غلطی کی وضاحت کرتے ہوئے فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلال الدین امجدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”تلاوت کے شروع میں اعوذ باللہ پڑھنا مستحب ہے واجب نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.