Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آب زم زم پینے کی دعا کے قبول ہونے کا وقت؟
- Fatwa no.
- 623-Web
- Issued
- 06 ربیع الثانی 1444ھ / 02 نومبر 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آب زم زم سے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت آب زم زم پینے سے پہلے کا ہے یا بعد کا؟
Answer (beginning)
آپ زم زم شریف کے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت آپ زم زم شریف پی لینے کے بعد کا ہے۔ اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ دعا کی قبولیت کے اوقات کے بیان میں چھبیسواں وقت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ” (26) آب زم زم پی کر ۔ (فضائل دعا، صفحہ 122، مکتبۃ المدینہ، کراچی) لہذا آپ زم زم شریف پی کر فور ادعا کر لینی چاہیے، بلاوجہ تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.