Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
704-Web
Issued
29 ربیع الثانی 1444ھ / 25 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص نماز شروع کرنے سے پہلے ہی پانچے یا آستین وغیر ہ فولڈ کرلے اور پھر نماز پڑھے۔ تو کیا ایسا کرنا، جائز

Answer (beginning)

نماز شروع کرنے سے پہلے ہی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہو یا پائنچے فولڈ کئے ہوں، تب بھی اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں، بلکہ اس حالت میں پڑھی گئی نماز مکروہ تحریمی ہے اور اس نماز کا دو ہر انا واجب ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: کوئی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی ، یا دامن سمیٹے نماز پڑھنا بھی مکروہ تحریمی ہے، خواہ پیشتر سے چڑھی ہو یا نماز میں چڑھائی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.