Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہر کا بیوی کو سگریٹ پینے سے منع کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 546-Web :
- Issued
- 17 ربیع الاول 1444ھ /14اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال یہ ہے کہ ایک شخص کی بیوی سگریٹ پیتی ہے، جبکہ شوہر کو سگریٹ سے سخت نفرت ہے، کیا وہ اپنی بیوی کو سگریٹ پینے سے منع کر سکتا ہے؟
Answer (beginning)
سگریٹ پینا اگرچہ فی نفسہ جائز ہے، لیکن اس کے پینے سے منہ میں سخت بدبو پیدا ہو جاتی ہے اور شریعت مطہر ونے شوہر کو اس بات کا اختیار دیا ہے کہ وہ منہ میں بدبو پیدا کرنے والی جائز چیزوں کے استعمال سے بھی بیوی کو منع کر سکتا ہے، لہذا بیوٹی پر لازم ہے کہ اس معاملے میں شوہر کی اطاعت کرے اور سگریٹ پی کر شوہر کی ایڈا کا سبب نہ بنے ، ورنہ گناہ گار ہو گی۔ ردالمحتار میں ہے : ”لہ منعھا۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.