Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تیس من گندم کا عشر کتنا ہوگا؟
- Fatwa no.
- 541-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تیں (30) من گندم کی عشر کتنا بنے گی ؟ پانی خرید کر استعمال نہیں کیا۔
Answer (beginning)
تیں من گندم کا عشر یعنی دسواں حصہ تین من گندم بنے گا۔ یہ مسئلہ ذہن نشین رہے کہ بعض صورتوں میں زمین کی پیداوار کا عشر یعنی دسواں حصہ لازم ہوتا ہے اور بعض صورتوں میں نصف عشر یعنی بیسواں حصہ ۔ صرف پانی خرید کر استعمال نہ کرنا اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ پیداوار کا عشر لازم ہو گا یا نصف عشر ۔ اس لیے کہ اگر پانی خریدا نہ بھی جائے، لیکن کھیتی کو ڈول یا ٹیوب ویل سے سیراب کیا گیا ہو تب بھی عشر نہیں بلکہ نصف عشر واجب ہوتا ہے، ہاں اگر بارش یا نہر کے پانی سے کھیت سیراب کیا گیا ہو تو مکمل عشر واجب ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.