Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جنات سے انسانوں کا نکاح ہوسکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 538-Web
- Issued
- 13 ربیع الاول 1444ھ /10 اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کا جنات سے نکاح ہو سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
جی نہیں ! مرد کا نکاح عورت سے اور عورت کا نکاح مرد سے ہی ہو سکتا ہے، کسی بھی انسان کا نکاح غیر انسان مثلاً جنات سے نہیں ہو سکتا۔ ا خاتم امحققین علامہ محمد امین ابن عابدین المعروف علامہ شامی تحریر فرماتے ہیں: "لا تجوز المناكحة بين بنی آدم والجن و انسان الماء لاختلاف الجنس، یعنی جنس کے اختلاف کی وجہ سے کسی بھی آدمی کا جن یا پانی کے انسان سے نکاح کرنا، جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.