Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا غوث پاک رحمۃ االلہ علیہ پہلے حنفی تھے ؟

Fatwa no.
696-Web
Issued
27 ربیع الثانی 1444ھ / 23 نومبر 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضور غوث اعظم پہلے حنفی تھے اور بعد میں حنبلی ہوئے۔ کیا یہ بات درست ہے ؟

Answer (beginning)

جی نہیں ! یہ بات درست نہیں۔ حضور سیدی غوث اعظم رضی اللہ عنہ شروع سے ہی حنبلی تھے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”حضور ہمیشہ سے حنبلی تھے اور بعد کو جب عین الشریعۃ الکبرای تک پہنچ کر منصب اجتہاد مطلق حاصل ہو امذ ہب حنبل کو کمزور ہو تا ہوا دیکھ کر اس کے مطابق فتوی دیا کہ حضور محی الدین اور دین متین کے یہ چاروں ستون ہیں لوگوں کی طرف سے جس ستون میں ضعف آتا دیکھا اس کی تقویت فرمائی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.