Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 692-Web
- Issued
- 27 ربیع الثانی 1444ھ / 23 نومبر 2022 ء
Question
مسبوق مقتدی (جس کی کوئی رکعت نکل گئی ہو) انعام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
جی نہیں ! مسبوق امام کے ساتھ سجدہ سہو کے لئے سلام نہیں پھیرے گا بلکہ سلام پھیرے بغیر ہی امام کے ساتھ سجدہ سہو کرے گا۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: "مسبوق امام کے ساتھ سجدہ سہو کرے اگر چہ اس کے شریک ہونے سے پہلے سہو ہوا ہو ۔۔۔ مسبوق کو امام کے ساتھ سلام پھیر نا، جائز نہیں اگر قصد اچھیرے گا نماز جاتی رہے گی۔“ (بہارِ شریعت ، جلد 1، صفحہ 715، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عام الاغنام اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.