Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طلاق کی قسم کھانا یا کھلانا کیسا ؟

Fatwa no.
534-Web
Issued
08 ربیع الاول 1444ھ/05 اکتوبر 2022ء

Question

طلاق کی قسم کھانا یا کھلانا کیسا۔؟

Answer (beginning)

طلاق کی قسم کھانا یا کسی سے طلاق کی قسم لینا شرعا نا پسندیدہ فعل ہے اسے نفاق کی علامت میں بھی شمار کیا گیا ہے، المذا اس سے بچنا چاہیے۔ امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمہ اللہ علیہ جامع صغیر میں اور امام علاء الدین علی المنتقی الھندی رحمہ اللہ علیہ کنز العمال میں ابن عساکر سے حدیث پاک بیان کرتے ہیں : ” ما حلف بالطلاق مومن ولا استحلف به الا منافق، یعنی مومن طلاق کی قسم نہیں کھاتا اور طلاق کی قسم نہیں لیتا مگر منافق۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.