Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 533-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
Answer (beginning)
اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا حرام ہے کیونکہ پھو پھی اور بھتیجی دونوں کا ایک وقت میں ، ایک ہی شخص کے نکاح میں ہونا جائز نہیں ہے ، حتی کہ یہ پابندی محض طلاق دینے سے ختم نہیں ہوتی بلکہ طلاق کے بعد عدت کا گزرنا بھی ضروری ہے لہذا اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو وہ اپنی بیوی کی بھتیجی سے اس وقت تک نکاح نہیں کر سکتا جب تک اس کی بیوی کی عدت ختم نہ ہو جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.