Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مچھر اور مکھی کے کپڑوں پر مر جانے سے پڑنے والے نشانات کا حکم ؟

Fatwa no.
685 - Web
Issued
26 ربیع الثانی 1444ھ / 22 نومبر 2022 ء

Question

حكم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مچھر مرنے سے کپڑوں پر خون کے نشانات پڑ جاتے ہیں۔ مچھر مکھی کپڑے یا جسم پر مر کر لگ جانے سے کیا کپڑے تا پاک ہو جائیں گے ، اور نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے ؟

Answer (beginning)

لکھی یا مچھر کا خون پاک ہے، لباس یا بدن پر لگارہنے کے باجود نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ نظافت کے پیش نظر دھولینا بہتر ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " مچھلی اور پانی کے دیگر جانوروں اور کھٹمل اور مچھر کا خون اور خچر اور گدھے کا لعاب اور پسینہ پاک ہے۔ (بہار شریعت ، جلد 1، صفحہ 392، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عام الانام اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta Ahle Sunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.