Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا احرام میں جوتے پہننا کیسا؟
- Fatwa no.
- 688-Web
- Issued
- 27 ربیع الثانی 1444ھ / 23 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام کی حالت میں عورت بند جوتے پہن سکتی ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! عورت کے لئے احرام کی حالت میں پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی چھپانے میں حرج نہیں لہذا عورت احرام کی حالت میں بند جوتے پہن سکتی ہے۔ البتہ مرد احرام کی حالت میں ایسا جو تا یا چپل نہیں پہن سکتا جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی چھپ جائے۔ امیر اہلسنت مد ظلہ العالی لکھتے ہیں: "اسلامی بھائی ایسے موزے یا جوتے نہیں پہن سکتے جو وسط قدم (یعنی قدم کے بیچ کا 66 اُبھار ) چھپائیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.