Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مزارات پر حاضری کا طریقہ اور آداب

Fatwa no.
529-Web
Issued
106 ربیع الاول 1444ھ / 03 اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مزار پر حاضری دیتے وقت صاحب مزار سے کتنی دور کھڑا ہونا چاہئے؟

Answer (beginning)

مزار پر کم از کم چار ہاتھ فاصلہ سے حاضری دی جائے جیسا کہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ مزارات پر حاضری کی تفصیل یوں ارشاد فرماتے ہیں: ” مزارات شریفہ پر حاضر ہونے میں پائنتی کی طرف سے جائے اور کم از کم چار ہاتھ کے فاصلہ پر مواجہہ میں کھڑا ہو اور متوسط آواز با ادب سلام عرض کرے:اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَاسَیّدِی ورَحْمَةُ الله وَبَرَكَاتُه پھر ورود خوشیه تین بار، الحمد شریف ایک بار، آیه الکرسی ایک بار ، سورۂ اخلاص سات بار ، پھر درود غوثیہ سات بار اور وقت فرصت دے تو سور انیسین اور سورۂ ملک بھی پڑھ کر اللہ عزوجل سے دعا کرے کہ الہی عز و جل ! اس اس قراءت پر مجھے اتنا ثواب دے جو تیرے کرم کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.