Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب کو کسی دوسرے کام میں استعمال کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 503-Web
Question
ہے؟ جو ٹب مردے کو غسل دینے کے لیے استعمال کیا جائے بعد میں اس کو جائے نماز دھونے کے لیے استعمال کیا جا سکتا
Answer (beginning)
کسی بھی برتن کو غسل میت کیلئے استعمال کرنے سے وہ برتن ناپاک نہیں ہو جاتا۔ بعض علاقوں میں یہ رواج سنا گیا کہ وہ ایسے بر تن کو پھینک دیتے ہیں، ایسا کرنا، ناجائز و گناہ ہے۔ ہاں اگر دوران غسل کوئی نجاست و غیر لگ گئی ہے تو اس کو زائل کرنے کے بعد اس برتن کا استعمال بغیر کسی کراہت کے جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهاست Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.