Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا صاحب نصاب کی بالغ اولاد کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟

Fatwa no.
500-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا صاحب نصاب شخص کی اولاد کو زکوۃ دی جاسکتی ہے ؟

Answer (beginning)

صاحب نصاب شخص کی بالغ اولاد اگر شرعی فقیر ہو تو اسے زکوۃ دی جاسکتی ہے البتہ صاحب نصاب کی نابالغ اولا د کو زکوۃ نہیں دی جا سکتی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے ”: ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير كذا في التبيين ولو كان كبيرا فقیر اجاز“ یعنی غنی کے نابالغ بچوں کو زکوۃ دینا شرعاً جائز نہیں، جیسا کہ تبیین میں مذکور ہے۔ اور اگر وہ بالغ اولاد ہو اور فقیر ہو تو اس صورت میں انہیں زکوۃ دینا شرعاً جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.